فورم انسٹال کرنے میں مدد کریں  --  chaudry   ||   اینٹی وائرس  --  امانت علی   ||   جولائی کا شمارہ کب تک مل جایے گا  --  امانت علی   ||   کمپیوٹنگ میں رجسٹرہونا مشکل کیوں؟  --  سلیم بیگ   ||   آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز استعمال کرتے ہیں؟ اور کیوں؟  --  طلحہ   ||   نئی ویب سائیٹ اور گوگل کے اشتہارات  --  ادریس چودھری   ||   Mera Masla  --  امانت علی   ||   مائکروسافٹ ایکسل میں change case کا بٹن بنائیں۔  --  امانت علی   ||   : اسلام و علیکم علمدار بھائی ،شازل بھائی ،کا شف بھائی!!!!  --  امانت علی   ||   فرق بتائیے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟  --  امانت علی   ||
آخری آمد : 07 جولائی 2008, 21:21 موجودہ وقت 08 جولائی 2008, 12:00

تمام اوقات UTC + 5 گھنٹے ہیں




 کُل 1 صفحات میں سے صفحہ نمبر 1< [ 3 تحریریں ] 
مصنف : پیغام
 عنوان دیجیے: فورم انسٹال کرنے میں مدد کریں
تحریرمُرسلہ: 07 جولائی 2008, 21:15 
مبتدی
مبتدی

شمولیت: 08 فروری 2008, 15:08
تحریریں: 5
میں ایک فورم انسٹال کرنا چاہتا ہوں مگر کچھ پرابلم آرہی ہیں
mysql کا نام اور پاسورڈ تو سہی سے ہو جاتا ہے مگر جب اگے صفحہ پر جاتے ہیں (table creation) تو یہ مسئلہ آتا ہے
تصویر
اس کے بعد جب اگلے صفہ پر جاتے ہیں
تو یہ لکھا آتا ہے
Warning: require_once() [function.require-once]: Unable to access /home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/inc/db_.php in /home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/install/index.php on line 975

Warning: require_once(/home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/inc/db_.php) [function.require-once]: failed to open stream: Permission denied in /home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/install/index.php on line 975

Fatal error: require_once() [function.require]: Failed opening required '/home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/inc/db_.php' (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home/vhosts/urdumaila.myfreewebs.net/urdumaila/install/index.php on line 975

برائے مہربانی میری مدد کریں


آن لائن
 پروفائل ذاتی پیغام بھیجیے ای میل  
 
 عنوان دیجیے: Re: فورم انسٹال کرنے میں مدد کریں
تحریرمُرسلہ: 07 جولائی 2008, 23:35 
منتظم
منتظم
رکن کی نمائندہ تصویر

شمولیت: 24 مارچ 2007, 15:02
تحریریں: 1340
مقام: کراچی
فولڈر پرمیشنز کا مسئلہ ہے۔ یہ دیکھ لیں کہ فورم کے تمام فولڈرز پر 665 پرمیشن سیٹ ہو۔



_________________
امانت علی گوہر
تصویر
آف لائن
 پروفائل ذاتی پیغام بھیجیے  
 
 عنوان دیجیے: Re: فورم انسٹال کرنے میں مدد کریں
تحریرمُرسلہ: 08 جولائی 2008, 11:58 
مبتدی
مبتدی

شمولیت: 08 فروری 2008, 15:08
تحریریں: 5
کیا آپ بتا سکتے ہیں‌کہ میں‌اس کو کس طرح‌665 پر کرون؟
وہ کون سی فائلز ہیں‌جس میں‌یہ کرن اہوگا
شکریہ


آن لائن
 پروفائل ذاتی پیغام بھیجیے ای میل  
 
گزشتہ تحریریں دکھائیے:  ترتیبِ  
 کُل 1 صفحات میں سے صفحہ نمبر 1< [ 3 تحریریں ] 

تمام اوقات UTC + 5 گھنٹے ہیں


کون آن لائن ہے

اس فورم کو دیکھنے والے صارفین: chaudry اور 0 مہمان


آپ اس فورم میں نئے موضوعات شروع کر سکتے / سکتی ہیں
آپ اس فورم میں تحریروں کے جواب دے سکتے / سکتی ہیں
آپ اس فورم میں اپنی تحریروں کی تدوین کر سکتے / سکتی ہیں
آپ اس فورم میں اپنی تحریریں ختم کر سکتے ہیں
آپ اس فورم میں فائلیں منسلک کر سکتے / سکتی ہیں

تلاش برائے:
دیکھیے:  

اشتہارات

Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group
کمپیوٹنگ فورمز